کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل فوری حل ہوتے ہیں :کمشنر

کھلی کچہری میں شہریوں کے  مسائل فوری حل ہوتے ہیں :کمشنر

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن ذوالفقار احمد گھمن نے کہا ہے کہ کھلی کچہری وزیراعلیٰ کا عوام دوست انقلابی اقدام ہے

پھالیہ(نامہ نگار )جہاں شہریوں کے پیچیدہ مسائل فور ی حل ہوتے ہیں، انہوں نے کہاکہ ان کچہریوں میں عوام الناس کی سہولت کے لیے درپیش مسائل حل کئے جا تے ہیں،یہی وجہ ہے عوام الناس کی کثیرتعداد نے ان کچہریوں پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کے لان میں منعقدہ کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل حل کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں