ڈسکہ:سابق پو لیس کانسٹیبل 4 ماہ سے لاپتہ
تھانہ بمبانوالہ کے گاؤں بھاڈے والا کا رہائشی ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل4ماہ سے لاپتہ ہے
ڈسکہ(نامہ نگار)لیاقت علی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ تھانہ بمبانوالہ میں اطلاع بھی دی لیکن گمشدگی کا مقدمہ یا رپورٹ درج نہیں کی گئی ، ڈی پی او سیالکوٹ لیاقت علی کو بازیاب کرائیں۔