سائبیریا سے آنیوالے پرندوں کابی آر بی نہر کنارے پڑائو
سائبیریا میں برفباری کی وجہ سے نقل مکانی کرکے آنیوالے ہزاروں پرندوں نے نہر بی آر بی کے کناروں پر پڑاؤ ڈال لیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پرندوں نے نہروں کے کناروں پر عارضی مسکن بنا لئے ہیں ،یہ پرندے کچھ دن گزار کر اپنی منزل کو روانہ ہو جا ئینگے ۔