کنٹونمنٹ بورڈ :مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آ ئی نے در خو استیں مانگ لیں

کنٹونمنٹ بورڈ :مخصوص نشستوں کیلئے  پی ٹی آ ئی نے در خو استیں مانگ لیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں کامیابی کے بعد 2لیبر، کسان اور اقلیتی نشستوں پر انتخابات کیلئے تحریک انصاف نے خواہشمند امیدوار وں سے درخواستیں طلب کرلیں

راہوالی(نامہ نگار)وائس پریذیڈنٹ کیلئے مشارت شروع کردی گئی ۔تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے کنویینئر نعمان اﷲ چٹھہ نے 2مخصوص نشستوں پر درخواستیں طلب کی ہیں۔ نعمان اﷲ چٹھہ نے بتایا کہ آزاد حیثیت سے کامیاب ہونے والے دونوں ممبران سے رابطے جاری ہیں اور ان کو تحریک انصاف کے ساتھ چلنے کی پیشکش کی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں