ڈسکہ:4 گروہوں کے 12 کارندے گرفتار،مال مسروقہ بر آ مد
ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی کے حکم پر چلائی گئی مہم کے دوران تھانہ صدر کے ایس ایچ او خرم شہزاد چیمہ نے 4 گروہوں کے 12 کارندوں کو گرفتار کر لیا
ڈسکہ(نامہ نگار )ملزموں میں اقبال ،تنویر احمد ، عمران ، رمضان ،بلال ، طیب ،مزمل جاوید،ساحل مسیح ، بھولا ،مطیع الرحمن،شا ویز عرف شعیبی اور ذیشان حیدر شامل ہیں ، ان سے 3 لاکھ 10 ہزار رو پے ،9 موٹرسائیکلیں ،6 موبائل فونز ،6 پستول بمعہ12گولیاں برآمد کر لی گئیں۔