نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 663کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 11اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 28 ہزار 280 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 39ہزار 902 کوروناٹیسٹ کیےگئے،این سی اوسی
Coronavirus Updates

وزیرآباد:کم عمر افراد کے اسلام قبول کر نے پر ممکنہ پابندی کیخلاف ریلی

وزیرآباد:کم عمر افراد کے اسلام قبول  کر نے پر ممکنہ پابندی کیخلاف ریلی

دنیا اخبار

مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی واہلحدیث یوتھ فورس تحصیل وزیر آباد کے زیر اہتمام 18سال سے کم عمر افراد کے اسلام قبول کرنے پر ممکنہ پابندی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

وزیرآباد(نا مہ نگار)شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طارق محمود یزدانی،نعمت اللہ ظفر،حافظ عدیل احمد نے کہا کہ کسی صورت اسلام مخالف بل منظورنہیں ہونے دیںگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں