نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 11اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 28 ہزار 280 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 39ہزار 902 کوروناٹیسٹ کیےگئے،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 663کیس رپورٹ،این سی اوسی
Coronavirus Updates

سیالکوٹ:موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ ،شیشے ٹوٹ گئے

سیالکوٹ:موٹر سائیکل سواروں کی  کار پر فائرنگ ،شیشے ٹوٹ گئے

دنیا اخبار

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نہ رکنے پر کار پر فائرنگ کردی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈڑائیور محفوظ رہا جبکہ گاڑی کی شیشے ٹوٹ گئے ۔تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ ملووال میں نوید احمد کار پر جارہا تھا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رکنے کو کہا اور کار نہ روکنے پر فائرنگ کردی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں