ضیافت علی با ٹھ ایس ایچ او تتلے عالی،ریاض گوندل گکھڑ تعینات

ضیافت علی با ٹھ ایس ایچ او تتلے  عالی،ریاض گوندل گکھڑ تعینات

ایس ایچ او تتلے عالی سب انسپکٹر محمد ریاض گوندل کو تبدیل کرکے سب انسپکٹر ضیافت علی باٹھ کو تعینات کر دیا گیا

تتلے عالی،گکھڑ منڈی(نامہ نگار )جبکہ سب انسپکٹرریاض گوندل کو ایس ایچ او تھانہ گکھڑ تعینات کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں