3 ڈاکوقانون کی گر فت میں آگئے

3 ڈاکوقانون کی گر فت میں آگئے

تھانہ اروپ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث3 افراد کو گرفتار کر کے 2موٹر سائیکل،2لاکھ روپے اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) ملزموں میں ابوبکر،یوسف اور عدیل شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں