ٹریکٹر نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا

ٹریکٹر نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا

ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں فدا حسین جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیو فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں