مٹی کے بر تن بنانیوالی فیکٹری کے گڑھے میں گر کر 3 مز دور زخمی

مٹی کے بر تن بنانیوالی فیکٹری کے  گڑھے میں گر کر 3 مز دور زخمی

اٹاوہ کے قریب مٹی کے برتن بنانے والی فیکٹری کے گڑھے میں 3 مزدور گر گئے ،ریسکیو اہلکاروں نے مزدوروں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) بتایا گیا ہے کہ فیکٹری میں واقع گڑھا چائنہ مٹی اور پانی سے بھرا ہوا تھا جہاں فرحان ،عرفان اور علی نامی مزدور گر گئے ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور مزدوروں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ایک کی حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں