جنڈو کوٹ اور جنڈو ساہی میں گیس کی فراہمی کا افتتاح

جنڈو کوٹ اور جنڈو ساہی میں  گیس کی فراہمی کا افتتاح

سابق وفاقی وزیر علی اسجد ملہی نے جنڈو کوٹ اور جنڈو ساہی میں گیس کی فراہمی کا افتتاح کردیا

ڈسکہ(نامہ نگار)اس موقع پر سابق ایم پی اے چودھری ممتازعلی اور چودھری ذکا اﷲ کھارا بھی موجود تھے ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے علی اسجد ملہی نے کہا کہ حکومت کی پالیسی کے مطابق ہرگائو ں میں گیس کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں