بزم نسیمیہ شیش محل کے زیر انتظام میلاد مصطفی کانفرنس

بزم نسیمیہ شیش محل کے زیر انتظام  میلاد مصطفی کانفرنس

بزم نسیمیہ شیش محل کے زیر انتظام پیر نسیم کی زیر صدارت میلاد مصطفی کانفرنس منعقد ہوئی

وزیرآباد(نمائندہ دنیا)بزم نسیمیہ شیش محل کے زیر انتظام پیر نسیم کی زیر صدارت میلاد مصطفی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صاحبزادہ جاوید نسیم،محمد اشفاق،مہر غلام مصطفی،مہر فیاض فیضی،میاں مقصود احمد،احسان الٰہی بھٹی،مہر محمد الیاس،مہر علی حسن،مہر علی رضا،احمد فیاض، عبداللہ نسیم سمیت سینکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر خادم حسین خورشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور پاکؐ کی سنت پر عمل کرنے سے ہی دونوں جہاں میں کامیابی نصیب ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں