نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان گرےلسٹ میں رہےگا،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- پاکستان نےنئےایکشن پلان پربہترعملدرآمدکیا،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- پاکستان نے 27میں سے 26 اہداف پورےکیے،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- پاکستان نےایشیاپیسفک گروپ کے 34میں سے 30اہداف پرعمل کیا،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- پاکستان میں مانیٹرنگ کانظام بہترہواہے،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- پاکستان کواینٹی منی لانڈرنگ قوانین پرعملدرآمدمزیدبہتربناناہوگا،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئےمشترکہ کوششیں کررہےہیں،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- منی لانڈرنگ کی روک تھام میں پنڈوراپیپرزنےبھی معاونت کی،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- آف شورکمپنیوں میں سرمایہ کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- آف شورکمپنیوں میں منی لانڈرنگ کےسرمائےکاجائزہ لیں گے،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- مالی،اردن اورترکی نےمانیٹرنگ نظام بہترکیاہے،صدرایف اےٹی ایف
  • بریکنگ :- ترکی کومنی لانڈرنگ کیخلاف قوانین پرعملدرآمدبہترکرناہوگا،مارکس پلیئر
  • بریکنگ :- ایف اےٹی ایف کاپیرس میں اجلاس
  • بریکنگ :- پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا،صدرایف اےٹی ایف
Coronavirus Updates

موترہ، گجرات:خاتون اور2 لڑکوں سے زیا دتی کے واقعات

 موترہ، گجرات:خاتون اور2 لڑکوں سے زیا دتی کے واقعات

دنیا اخبار

جامکے چیمہ میں خاتون (ا)کو منہ بو لے بھا ئی سجاول نے زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا ,عاقب نے زبیر کی ویڈیو بنا لی، بلیک میل کرکے 4 سال میں اڑھا ئی لا کھ ہتھیا لئے

موترہ، گجرات (نمائند گان دنیا)مختلف واقعات میں ایک خاتون اور 2 لڑکوں کو زیا دتی کا نشانہ بنایا گیا۔تھانہ موترہ کے علاقہ جامکے چیمہ کی (ا)کا خاوند بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم ہے، خاتون کا منہ بولا بھائی سجاول اس کیساتھ رہتاتھا،گزشتہ روز سجاول نے خاتون کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ مرا د پور کے علاقہ ہنٹر پورہ میں علی حسنین کو علی نے نشہ آور چیز کھلا کر بدفعلی کی اور واقعہ کی ویڈیو بھی بنالی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔گجرات کے موضع راجڑ کلاں کے رہائشی عاقب عرف شاہ نے 14 سالہ زبیر کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کر ڈالی اور ویڈیو بھی بنا لی،ملزم 4 سال سے ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیکر بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور مختلف اوقات میں اڑھا ئی لاکھ روپے بھی ہتھیا لئے، تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں