جلالپورجٹاں:سہولت بازار میں آٹے کی قیمت بڑھا دی گئی
سہولت بازار میں سستا آٹا پوائنٹ پر 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 430سے بڑھا کر540روپے کر دی گئی
جلالپورجٹاں(نامہ نگار)شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔ متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے آٹے کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔