مرالہ ہیڈورکس پر پانی میں بچہ مچھلی چھوڑی گئی

مرالہ ہیڈورکس پر پانی  میں بچہ مچھلی چھوڑی گئی

محکمہ فشریزکی طرف سے آبی حیات کی بحالی کیلئے قدرتی پانیوں میں بچہ مچھلی کی سٹاکنگ جاری ہے

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )ڈائریکٹر ایکوا ڈاکٹر محمد عابد نے مرالہ ہیڈورکس کے مقام پر پانی میں بچہ مچھلی چھوڑی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں