رکشے سے 11 کلو چرس بر آ مد

رکشے سے 11 کلو چرس بر آ مد

دوران ناکہ بندی رکشہ سوار وں سے 11کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی

موترہ(نامہ نگار )تڑگاسٹاپ پر پو لیس نے عمران اور نوید کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں