خالد ڈکیت گینگ کے 3ملزم گرفتار

خالد ڈکیت گینگ کے 3ملزم گرفتار

تھانہ کھیالی پولیس نے خالد ڈکیت گینگ کے تین ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا ،بتایاگیاہے

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)کہ تھانہ کھیالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر خالدڈکیت گینگ کوگرفتارکیا،گرفتار ملزموں میں خالد جٹ،عابد بھلر اورحیدر علی بھلر شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں