سیالکوٹ:فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی
فائرنگ کے واقعات میں ف4 افراد ز خمی ہو گئے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)کوٹ منے والی میں گولی لگنے سے 60سالہ سلیمہ بی بی ز خمی ہو گئی ۔ گھسنار پور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اہلیہ کیساتھ جاتا بلال ز خمی ہو گیا ،بھولیر باجوہ میں کلیم اﷲوغیرہ نے فائرنگ کرکے اقبال اور کاشف کو زخمی کردیا ۔