چینی فی کلو کا سرکاری نرخ نامہ جاری

چینی فی کلو کا سرکاری نرخ نامہ جاری

ضلعی انتظامیہ نے اوپن مارکیٹ میں چینی فی کلو کا سرکاری نرخ نامہ89روپے 75پیسے کردیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوٹیفکیشن جاری کیاجبکہ اوپن مارکیٹ ،پرچون میں چینی105 سے لے کر120روپے تک فروخت ہورہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں