تتلے عالی:2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، خوف وہراس

تتلے عالی:2 گروپوں میں  فائرنگ کا تبادلہ ، خوف وہراس

عبداﷲ پورمیں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے سے خوف وہراس پھیل گیا

تتلے عالی(نامہ نگار)قتل کے مقدمہ میں ایک فریق کی حمایت کرنے پر ذوالقرنین اور آفتاب گروپ میں آمنا سامنا ہو گیا ۔ پولیس نے فریق اول کے ذوالقرنین ، انضمام ، صفدر اور دو نامعلوم افراد جبکہ فریق دوم کے آفتاب،سلیمان اور دو نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں