راہوالی:خلع کا دعویٰ واپس نہ لینے پر سسرالیوں پر تشدد

راہوالی:خلع کا دعویٰ واپس نہ  لینے پر سسرالیوں پر تشدد

اہلیہ کی جانب سے خلع کا دعویٰ واپس نہ لینے پر گلاب پورہ کے رہائشی طاہر ساتھیوں سے...

راہوالی (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)ملکر گھر میں گھس کر سسرالیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،بشیر احمد کی رپورٹ پر کینٹ پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں