گرجاکھ :دکانداراورساتھیوں کاخاتون پرتشدد

گرجاکھ :دکانداراورساتھیوں  کاخاتون پرتشدد

دکاندار اور ساتھیوں نے دکان پر آنے والی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ گرجاکھ پولیس کو مریم بی بی سکنہ مین روڈ گرجاکھ محلہ حسن پورہ نے درخواست دی کہ گزشتہ روز کپڑوں کو اوورلاک کروانے کے لئے عثمان گلہ سوئی گیس والا کی دکان پر گئی تو دکاندار کیساتھ توتکار ہوگئی اس دوران دکاندار کے دیگر ساتھی لقمان اور اسد بھی آگئے جنہوں نے مجھے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں