سیالکوٹ پسرور روڈ پر درمیان میں موجود کھمبے ہٹائے بغیر تعمیر جاری

سیالکوٹ پسرور روڈ پر درمیان میں  موجود کھمبے ہٹائے بغیر تعمیر جاری

سیالکوٹ پسرور روڈ پر انتظامیہ اور ٹھیکیدار کی نااہلی کے سٹرک کے درمیان میں نصب بجلی کے پول نہ ہٹا ئے جاسکے

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) حادثات معمول بن گئے ۔ انتظامیہ او ر ٹھیکیدار بجلی کے پولز ہٹائے بغیر سٹرک تعمیر کررہے ہیں ۔ شہریوں نے کمشنر گوجرانوالہ، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے پولز ہٹائے جائیں تاکہ ممکنہ بڑے حادثے سے بچا جا سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں