مچھروں کی افزائش روکنے میں غفلت برتنے والے افسروں کیخلاف کارروائی کافیصلہ

مچھروں کی افزائش روکنے میں  غفلت برتنے والے افسروں  کیخلاف کارروائی کافیصلہ

گوجرانوالہ ڈویژن میں مچھروں کی افزائش کو روکنے کیلئے جاری سرکاری مہم میں غفلت و لاپرواہی برتنے والے افسروں اور ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) بارش کے باعث ڈینگی کی افزائش بڑھنے کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں اور اس سلسلہ میں متعلقہ محکموں کے افسروں وملازمین کی کارکردگی روزانہ کی بنیادپر چیک کی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں