گجرات انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو کا وعدہ پورا کر دیا :چودھری وحید الدین

گجرات انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو کا وعدہ  پورا کر دیا :چودھری وحید الدین

گجرات چیمبر آف کامرس کی موجودہ مجلس عاملہ کا آ خری اجلاس چودھری وحید الدین کی زیرصدارت ہوا جس میں سابق کارروائی اور بلز کی منظوری د ی گئی

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر) وحید الدین نے خطاب میں کہا کہ جو ذمہ داری دی گئی تھی میں نے احسن طریقے سے پورا کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے ،میں اپنے پراجیکٹس کا دوبارہ ذکر نہیں کروں گا ،کارکردگی سب کے سامنے ہے لیکن انڈسٹریل اسٹیٹ2 کا جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں