وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر خاتون رکشہ ڈرائیور کو 50ہزار روپے چیک دیدیا گیا
وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے خاتون رکشہ ڈرائیور نجمہ عارف کو 50ہزار روپے کا امدادی چیک دیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف بھی موجود تھیں۔نجمہ عارف نے مالی امداد پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ خاتون رکشہ ڈرائیور کا سوشل میڈیا سائٹ پر چند روز قبل انٹر ویو چلا جس پر وزیر اعلیٰ نے خاتون کو امداددینے کی ہدایت کی تھی۔