صداقت عرف صداقو موٹر سائیکل چور گینگ کے 3ارکان گرفتار

صداقت عرف صداقو موٹر سائیکل  چور گینگ کے 3ارکان گرفتار

تھانہ سول لائن پولیس نے صداقت عرف صداقو موٹر سائیکل چور گینگ کے 3ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 10 موٹر سائیکلیں اور82ہزار روپے برآمد کرلئے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ایس ایچ او سول لائن عنصر شہزاد سویا کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزموں میں صداقت اور دیگر دو ملزم شامل ہیں جن سے تفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں