محلہ بختے والا میں سہولت کارڈ کے اندراج کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع

محلہ بختے والا میں سہولت کارڈ کے  اندراج کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع

تحریک انصاف سٹی کے جنرل سیکرٹری رضوان اسلم بٹ کی زیر نگرانی محلہ بختے والا میں سہولت کارڈ کے اندراج کیلئے شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) اس موقع پر رضوان اسلم بٹ نے کہا کہ نئے سہولت کارڈ کی بدولت حلقہ کے عوام اپنی تمام پریشانیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے خوشحال زندگی بسر کرسکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں