ہیڈ بمبانوالہ:میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،400 سے زائد مریضو ں کا معائنہ

ہیڈ بمبانوالہ:میڈیکل کیمپ کا انعقاد ،400 سے زائد مریضو ں کا معائنہ

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام عبدالقدیراعوا ن کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ہیڈ بمبانوالہ(نامہ نگار ) جس میں ماہر امراض شوگر وبلڈ پریشر ڈاکٹر مقصود احمد، چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر غلام عباس باجوہ ، جنرل فزیشن ڈاکٹر اویس ریحان ودیگر نے 400سے زائدمریضوں کا چیک اپ کیا اور ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ کیمپ کا افتتاح ڈویژنل صدر تنظیم الاخوان عبدالحمید چھینہ اور ضلعی صدر چودھری ریاض نمبردار نے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں