6 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

6 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

پولیس نے محلہ فیض مدینہ میں سنوکر کلب پر چھاپہ مار کر جوا کھیلنے والے افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر) وقاص، زبیر، ندیم اور بلال وغیرہ 6 افراد کیخلاف کا رروائی شروع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں