نا معلوم افراد نے چوری کر لیا

نا معلوم افراد نے چوری کر لیا

نامعلوم افراد نے محلہ رسول پورہ سے محنت کش کارکشہ چوری کر لیا

سمبڑیال( سٹی رپورٹر ) نصراﷲ خان نے رات کے وقت رکشہ نمبر STU-3957گھر کے قریب کھڑا کیا ہوا تھا کہ نامعلوم افرادلے کر رفو چکر ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں