جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر 3 افراد گر فتار
ڈسکہ ٹریفک پو لیس نے گوجرہ سے عبداﷲ اور ہارون جبکہ کامونکے میں پٹرولنگ پولیس موٹر سائیکلوں کو جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے نصر اقبال کو گرفتار کر لیا
ہیڈ بمبانوالہ، کامونکے (نامہ نگار، تحصیل رپورٹر)ڈسکہ ٹریفک پو لیس نے گوجرہ سے عبداﷲ اور ہارون جبکہ کامونکے میں پٹرولنگ پولیس موٹر سائیکلوں کو جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے نصر اقبال کو گرفتار کر لیا ۔