مختلف واقعات میں خواتین سمیت 3 افراد کو اغوا کر لیا گیا

مختلف واقعات میں خواتین سمیت 3 افراد کو اغوا کر لیا گیا

مختلف واقعات میں خواتین سمیت 3 افراد کو اغوا کر لیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ،تحصیل رپورٹر )تھانہ ستراہ کے علاقہ سرانوالی کے رہائشی شاہد کی40سالہ ہمشیرہ زوبیہ کو سدھیر وغیرہ اغوا کرکے لے گئے ۔ تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور میں نوید کی 18سالہ بہن سدرہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔کامونکے کے علاقہ شریف پورہ کے اشفاق کے بیٹے فیض رسول کو لیاقت،رضیہ بی بی،اظہر،افضل اور اصغر اغوا کرکے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں