پیپلزپارٹی مہنگائی و بیروزگاری کیخلاف آج احتجاجی مظاہرہ کریگی

پیپلزپارٹی مہنگائی و بیروزگاری  کیخلاف آج احتجاجی مظاہرہ کریگی

پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی و بیروزگاری اور غربت کیخلاف آج سہ پہر 3 بجے پریس کلب گوجرانوالہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئیگا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی و بیروزگاری اور غربت کیخلاف آج سہ پہر 3 بجے پریس کلب گوجرانوالہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئیگا اورریلی نکالی جائیگی ، جسکی قیادت چودھری اعجاز احمد سماں اورچودھری ارشاد اللہ سندھو کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں