نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاراناتنویرکی زیرصدارت اجلاس
  • بریکنگ :- کمیٹی کی یوٹیلیٹی اسٹورزآف پاکستان کومکمل طور پرختم کرنےکی تجویز
  • بریکنگ :- رپورٹ کےباوجودغیرمعیاری اشیافروخت کرنےکاانکشاف
  • بریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورزنےغیرمعیاری اشیافروخت نہ کرنے کی رپورٹ جمع کرائی تھی
  • بریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورز نےعوام کو بیوقوف بنا رکھا ہے، چیئرمین کمیٹی راناتنویر
  • بریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورزپردنیاکاسب سےغیرمعیاری گھی فروخت ہورہاہے،چیئرمین کمیٹی
  • بریکنگ :- غیرمعیاری اشیاسیکرٹری صنعت کی ناک تلے فروخت ہو رہی ہیں، خواجہ آصف
  • بریکنگ :- ملک کی ناکامی کی وجہ بیوروکریسی ہے، خواجہ آصف
  • بریکنگ :- بیوروکریسی نے ملک کا بیڑا غرق کیا،خواجہ آصف
  • بریکنگ :- سیکرٹری وزارت صنعت وپیداوارکوکرپشن کےپیسےملتےہیں،خواجہ آصف
  • بریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورز میں اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے،رانا تنویر
  • بریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورزکی اشیائےخورونوش پکانےسےبھی نہیں پکتیں،نورعالم خان
  • بریکنگ :- یوٹیلیٹی اسٹورز کو جو رقم دی گئی اس میں کرپشن ہوئی،چیئرمین کمیٹی راناتنویر
  • بریکنگ :- 1200ارب کےکورونا فنڈزمیں سےسب نےاپنا حصہ نکالا،چیئرمین کمیٹی
  • بریکنگ :- سیکرٹری وزارت خزانہ کوکچھ معلوم ہی نہیں،راناتنویرحسین
  • بریکنگ :- ایف آئی اے سے یوٹیلیٹی اسٹورزکی تحقیقاتی رپورٹ 10 دنوں میں طلب
  • بریکنگ :- نیب نےمیری فیملی کےغیرملکی دوروں کابھی حساب مانگا،خواجہ آصف
  • بریکنگ :- ایف آئی اے میں یوٹیلیٹی اسٹورزکی تحقیقات تاحال یونہی پڑی ہیں، خواجہ آصف
  • بریکنگ :- کورونافنڈزمیں یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 ارب روپےجاری کیے گئے،رانا تنویر
Coronavirus Updates

گوجرانوالہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

 گوجرانوالہ پولیس میں بڑے  پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

دنیا اخبار

گوجرانوالہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے ، ضلع کے مختلف تھانوں ،چوکیوں اور برانچز میں تعینات 320 انسپکٹر زاور سب انسپکٹرز کے شہریوں سے ناروا سلوک ،رشوت اور کارکردگی کے حوالے سے حساس اداروں کی جانب سے تفصیلی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے

گوجرانوالہ (راجہ ماجد ,کرائم رپورٹر) دوسری جانب سی پی او سید حماد عابد نے تھانوں میں ایس ایچ او تعینات کرنے کیلئے اچھی شہرت کے حامل پولیس افسروں کی فہرست طلب کر لی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں