گیپکو لدھیوالہ وڑائچ سب ڈویژن میں سائلین کی فائلیں غائب
گیپکو لدھیوالہ وڑائچ سب ڈویژن میں سائلین کی فائلیں غائب ، ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے کے باوجود صارفین ذلیل وخوار ہونے لگے
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) ایس ڈی او مبشر باجو ہ کا صارفین سے جھگڑنا معمول بن گیا ،تجارتی تنظیموں اور کاشتکاروں نے گیپکو کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی اور ایس ڈ ی او کے تبادلے کا مطالبہ کردیا ۔