گیپکو شکر گڑھ ڈویژن کے زیر اہتمام سیفٹی سیمینار

گیپکو شکر گڑھ ڈویژن کے  زیر اہتمام سیفٹی سیمینار

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو ) شکر گڑھ ڈویژن کے زیر اہتمام سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) جس میں ایس ای نارووال سردار جمشید خاں، ایکسیئن شکرگڑھ رانا زاہد و دیگر نے خطاب کیا جبکہ ڈویژن کے ایس ڈی اوز اور لائن سٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں