ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ اتھارٹی کی عدم توجہی ،ڈینگی کامرض زور پکڑنے لگا

ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ اتھارٹی کی عدم  توجہی ،ڈینگی کامرض زور پکڑنے لگا

ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ اتھارٹی کی عدم توجہی کے باعث ڈینگی کامرض زور پکڑنے لگا

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) ڈینگی سپرے نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ، مختلف ہسپتالوں میں اس وقت 25 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں