گھرسے سوداسلف لینے گئی لڑکی اغوا

گھرسے سوداسلف  لینے گئی لڑکی اغوا

جواں سالہ لڑکی کو اغواء کرلیا گیا

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس کو سائرہ معین سکنہ تحصیل روڈ نے درخواست دی کہ گزشتہ روز اس کی 16سالہ بیٹی مریم گھر سے سودا سلف لینے گئی تو نامعلوم ملزموں نے اغواء کرلیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں