گھر پر قبضہ کی کوشش کرنے والے 6ملزم گرفتار نہ ہو سکے

گھر پر قبضہ کی کوشش کرنے  والے 6ملزم گرفتار نہ ہو سکے

گھر پر قبضہ کی کوشش کرنے والے 6 ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے رہائشی فرمان علی نے درخواست دی کہ جاوید اور اس کے چھ بیٹوں نے مکان پر مبینہ قبضے کی کوشش ،جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا لیکن تاحال 6ملزم گرفتار نہ ہو سکے جبکہ پولیس کا کہنا تھا کہ فرار ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں