انسانیت کی خدمت بہترین عبادت ہے :مقررین

انسانیت کی خدمت بہترین  عبادت ہے :مقررین

صدر چیمبرمحمد شعیب بٹ، پروفیسر پیر زادہ مقصود احمد بو د لہ آ ف داتا دربار اور بیت المال کمیٹی کے چیئرمین قمر سہیل انصاری نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت بہترین عبادت ہے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) اسلام کمزوروں کے دکھ درد میں شریک ہونے کی تعلیمات دیتا ہے ، شادیوں کی اجتماعی تقریب کے کار خیر میں حصہ لینے والے افراد اور مخیرحضرات مبارکباد کے مستحق ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلیمانی ہیئر ڈریسر ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں