نوشہرہ ورکاں:جوڈیشل کمپلیکس کیلئے مزید رقبہ ایکوائر کرنیکی منظوری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد بشیر شیخ نے تحصیل بار کی طرف سے جوڈیشل کمپلیکس کیلئے مزید چھ ایکڑ رقبہ ایکوائر کرنے کے مطالبہ کا جائزہ لینے کیلئے موقع کا دورہ کیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا، تحصیل رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد بشیر شیخ نے تحصیل بار کی طرف سے جوڈیشل کمپلیکس کیلئے مزید چھ ایکڑ رقبہ ایکوائر کرنے کے مطالبہ کا جائزہ لینے کیلئے موقع کا دورہ کیا اور ریکوزیشن کی منظوری دی ۔