جعلی کھاد فروخت ،دکاندار گرفتار

جعلی کھاد فروخت ،دکاندار گرفتار

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عبید اﷲانوراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد یوسف کی سربراہی میں محکمہ زراعت کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کولو روڈ پر جعلی کھاد فروخت...

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا، نامہ نگار )ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عبید اﷲانوراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد یوسف کی سربراہی میں محکمہ زراعت کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کولو روڈ پر جعلی کھاد فروخت کرنے کے الزام میں دکاندار صفدر حسین کو گرفتارکرواکے اسکے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں