نائب تحصیلدار کو دھمکیوں پر مقدمہ
نائب تحصیلدار محمد عاشق چیمہ تحصیل ریو نیو آفس میں عدالت لگاکر منڈیالہ تیگہ کے دو فریقین میں تقسیم اراضی کا کیس سُن رہے تھے..
کامونکے (نامہ نگار) نائب تحصیلدار محمد عاشق چیمہ تحصیل ریو نیو آفس میں عدالت لگاکر منڈیالہ تیگہ کے دو فریقین میں تقسیم اراضی کا کیس سُن رہے تھے کہ اس دوران محمدا رشد نامی شخص نے کارسرکار میں مداخلت کرتے ہوئے نائب تحصیلدار عاشق چیمہ سے بدتمیزی کرتے ہوئے قتل کی دھمکیاں دیں جس پر اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔