سیالکوٹ :سب انسپکٹر معطل

 سیالکوٹ :سب انسپکٹر معطل

ڈی پی او عاطف نذیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے دوسرے روز شکایات پر تھانہ پھوکلیان کے سب انسپکٹر الطاف کو معطل کر کے کلوز لائن کرنے کا حکم دے دیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )ڈی پی او عاطف نذیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے دوسرے روز شکایات پر تھانہ پھوکلیان کے سب انسپکٹر الطاف کو معطل کر کے کلوز لائن کرنے کا حکم دے دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں