جوتوں کی دکان میں آ تشز دگی لاکھو ں روپے کا سامان راکھ
اردو بازار میں جوتوں کی شاپ میں آگ بھڑک اٹھی
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی دو گاڑیاں اور عملہ پہنچ گیا اور آگ پر قابو پالیا ۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ دکان میں پڑا لاکھوں روپے کا سامان جل گیا ،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔