لالہ موسیٰ، سیالکوٹ :ٹریفک حادثات میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق

لالہ موسیٰ، سیالکوٹ :ٹریفک حادثات  میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق

ٹھیکریاں کا رہائشی ڈاکٹرعلی رضا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا

لالہ موسیٰ،سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)لاش عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی۔سیالکوٹ میں امام صاحب روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 15 سالہ مدثر جاں بحق ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں