سیالکوٹ :دوران واردات ساتھی کی فائرنگ سے ڈاکو ز خمی

 سیالکوٹ :دوران واردات  ساتھی کی فائرنگ سے ڈاکو ز خمی

شہر اقبال میں میں تھانہ رنگ پورہ کے علاقہ اوورہیڈ برج کے قریب سبزی فروش اویس سے دو ڈاکوؤں نے 15ہزار روپے چھین لئے

سیالکوٹ (نمائند ہ دنیا )اویس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ڈاکو پکڑ لیا ،دوسرے ساتھی نے فائرنگ کردی جس سے اس کا اپنا ساتھی بشیر حسین زخمی ہوگیا جس کو لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں