گوجرانوالہ ریجن کے 22 اے ایس آ ئیز کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

گوجرانوالہ ریجن کے 22 اے ایس  آ ئیز کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

ریجنل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ریجن بھر سے 22اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی،ترقی پانے والوں میں گوجرانوالہ کے 5، سیالکوٹ 7، گجرات 5، منڈی بہاؤالدین 3 اور ضلع نارووال کے 2افسر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں